ملک کا دفاع مزید مضبوط ہو گیا، جدید جنگی بحری جہاز ”طغرل“ پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے پہلے 054 ایلفا فریگیٹ پی این ایس طغرل کی پاک بحریہ میں شامل ہوگئے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس طغرل کی کمشننگ تقریب ہڈونگ ڑونگوا شپ یارڈ چائنہ میں منعقد ہوئی۔ چین میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ پی این ایس طغرل مہلک جنگی ہتھیاروں اور جدید آلات سے لیس ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ جہاز سطح آب، زیر آب اور فضا میں اپنے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس طرز کے مزید تین جہاز تکمیل

کے مختلف مراحل میں ہیں جو عنقریب پاک بحریہ میں شامل ہوں گے۔ اس موقع پر پاکستانی سفیر معین الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ کے بیڑے میں اس جہاز کی شمولیت سے خطے میں امن و استحکام کی کاوشوں میں مزید بہتری آئے گی۔جدید سامان حرب سے لیس جہاز کی تیاری پاک چین دوستی کا نیا باب ہے۔

Recent Posts

سرفروش میں لیڈ رول عامر خان سے پہلے کسے آفر کیا گیا تھا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ فلم سرفروش کو ریلیز ہوئے آج (30 اپریل) 25 سال مکمل ہوگئے،…

8 mins ago

سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی چھوڑ دی

لاہور (قدرت روزنامہ)استحکامِ پاکستان پارٹی کی رہنما اور سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا…

21 mins ago

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس پر اپنے ہی مال کے دفتر پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر اپنے ہی مال…

39 mins ago

دورہ انگلینڈ کیلئے خواتین کرکٹ کے سکواڈ کا اعلان، ویمنز ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی

لاہور(قدرت روزنامہ )انگلینڈ کے دورے کے لئے پاکستان کی 17 رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا…

43 mins ago

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، حارث اور عثمان کی واپسی کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل کیا…

49 mins ago

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 ہزارایکڑ پر کھڑی فصلیں اور باغات تباہ

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36 ہزار 642 ایکڑ…

53 mins ago