پلاسٹک کے نئے کرنسی نوٹ جاری ہونے کی خبریں ،سٹیٹ بینک نےبڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پلاسٹک کے نئے نوٹوں کے اجراء کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے کچھ جعلی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ سٹیٹ بینک ان تمام خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہے اور واضح کرتا ہے کہ ایسی کوئی بھی تجویز زیر غور نہیں ہے کہ پاکستانی کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی جا سکے ۔

Recent Posts

شاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیا

کولکتہ(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے…

9 mins ago

کینیڈا میں مودی سرکار کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینیڈا میں مودی سرکار کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس…

28 mins ago

برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کو بدترین تاریخی شکست کا سامنا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران کنزرویٹو پارٹی کو بدترین تاریخی شکست…

35 mins ago

امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ری پبلکن امریکی رکن کانگریس کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاری…

42 mins ago

اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں…

1 hour ago

برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا

ریو ڈی جنیرو(قدرت روزنامہ)برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرینڈے ڈو سول میں طوفانی بارش سے…

1 hour ago