واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ، کمپنی نے بڑی مشکل کو حل کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)واٹس ایپ کمپنی نے اپنے یوزرز کی بڑی مشکل کو حل کر دیا ہے۔ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کے وہ صارفین جو یہ ایپ آئی فون پر استعمال کر رہے تھے ان کو ایک بڑی پریشانی کا سامنا تھا کہ وہ جب واٹس ایپ چیٹ ونڈو کھولتے تو وہ ایک نئے انداز کے ساتھ نظر آتی تھی۔
یہ پریشانی ویسے تو ہے بہت معمولی سی مگر یہ کچھ صارفین کے لیے سر کا درد بن چکی تھی جس کے باعث انہوں نے کمپنی میں شکایات بھی درج کروائیں۔اپنے صارفین کی پریشانی کو مدِنظر رکھتے ہوئے کمپنی نے 2.21.220 ورژن والوں کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کردی ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال واٹس ایپ کی جانب سے پرائیویسی پالیسی متعارف کروائی گئی تھی جس کو پوری دنیا کے سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور اس کے بعد متبادل کے طور پر ٹیلی گرام، بپ، سنگلز پر اکاؤنٹ بنائے۔
صارفین کی بےحد تنقید اور دباؤ کے بعد واٹس ایپ کمپنی نے اس پالیسی کو واپس لیا اور پھر صارفین کی توجہ دوبارہ سے حاصل کرنے کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کیا۔

Recent Posts

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلیے روانہ

اسلام آباد / کراچی(قدرت روزنامہ) تاریخی واقعے میں چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن…

5 mins ago

گووندا کی بھانجی راگنی کھنہ نے عیسائی مذہب قبول کرلیا؟ اداکارہ کا بیان آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اسٹار گووندا کی بھانجی اور اداکارہ راگنی کھنہ نے اپنا ہندو مذہب…

17 mins ago

موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور…

17 mins ago

متحدہ عرب امارات کی شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم ماں بن گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ )متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد…

25 mins ago

اے ایس پی شہر بانو نقوی کی تنخواہ کتنی اور دیگر مراعات کتنی ملتی ہیں؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں مشتعل ہجوم سے خاتون کی جان بچانے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس…

30 mins ago

‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کے ‘سوڈھی’ نے اپنی گمشدگی کا ڈرامہ کیا؟

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) مشہور زمانہ بھارتی ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں روشن سنگھ…

32 mins ago