طیارے نہیں شاہین لڑتے ہیں! پاکستانی فائٹر جہاز کی بھارت میں گھس کر حملے کی دل چھو لینے والی ویڈیو


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا جواب دینے کیلئے آپریشن بنیانُ المرصوص شروع کردیا ہے اور افواج پاکستان کے بہادر جوانوں نے بھارت کو ایسا جواب دیا ہے کہ پوری دنیا پاکستان کے بہادر جوانوں کی معترف نظر آتی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں پاکستان کا فائٹر جہاز بھارت میں گھس کر کارروائی کررہا ہے اور بھارتی جہاز اور میزائل اس کو نشانہ بنانے میں ناکام نظر آرہے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان فائٹر جہاز کامیابی سے حملے کے بعد بھارت کو شدید نقصان پہنچا کر دشمن کے نرغے سے نکل رہا ہے۔

WhatsApp
Get Alert