گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق ایک سے دو روز میں ہو جائے گا، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے بجٹ 2021-22 میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا ، اب حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق ایک سے دو روز میں ہو جائے گا۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری اور وفاقی وزیر خسرو بختار نے پریس کانفرنس کی ، خسرو بختیار نے کہا کہ 660سی سی گاڑیوں کی قیمت میں ایک لاکھ 5ہزار روپے تک کمی ہو گی ، جبکہ اطلاق بھی ایک دو روز میں ہو جائے گا، آنے والے وقت میں گاڑیوں کی لیز کا طریقہ کار بھی آسان کریں گے ۔

فواد چودھری نے کہا کہ ماضی میں ملک میں خرچے زیادہ اور آمدن کم تھی ، وزیر اعظم کا ویژن ہے کہ ملک میں معاشی استحکام لانا ہے ، گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی آئی ہے ، پاکستان کی معیشت بہتر ہو رہی ہے ، ہماری روز مرہ کی چیزوں کی قیمتوں میں کمی آئی ہے ، ہم نے انڈسٹری کو بہتر کیا ہے ، نوجوانوں کیلئے بھی ایک زبردست سکیم لے کر آرہے ہیں ۔

Recent Posts

نئے معاہدے کیلیے آئی ایم ایف کا وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، وفاقی وزرا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد سات یا…

1 min ago

بھارت میں افغان قونصلر جنرل 25 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں افغانستان کی قونصل جنرل ذکیہ وردک 1.9 ملین ڈالر کی مالیت…

8 mins ago

سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا

ریاض(قدرت روزنامہ) بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع تجارتی بندرگاہ ینبع میں سعودی عرب اور…

14 mins ago

بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن کیانی نے بھی توہین…

22 mins ago

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب 88 کروڑ روپے…

31 mins ago

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس…

49 mins ago