تحصیل زہری میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار (قدرت روزنامہ)تحصیل زہری میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل زہری کے علاقہ نورگامہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگئے جس کی شناخت خالد لاشاری کے نام سے ہوئی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔