بارشوں کے دو طاقتور سلسلے برسنے کو تیار ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رواں ماہ بارشوں کا سلسلہ کب متوقع ہے اس سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نومبر کے آخری دس دنوں میں یا دسمبر کے ابتدائی دنوں میں ایک سے دو مغربی سسٹم متوقع ہیں۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں اسموگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بارش ہونے سے اسموگ کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 15 نومبر سے مزید ٹھنڈ ہوجائے گی جس کی وجہ سے صبح کے اوقات میں شدید دھند پڑنے کے زیادہ امکانات ہیں، اور اسی لیے سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

اگلے دس دن کے دوران بلوچستان کے تمام شہروں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ژوب، بارکھان، لورالائی، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللّہ، پنجگور ، آواران، شیرانی، سبی ہرنائی، مستونگ، نصیر آباد، جھل مگسی، لسبیلہ، بولان ، قلات، خضدار، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، کوئٹہ، موسیٰ خیل, جعفرآباد ، صحبت پور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت °15 سے °20 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت منفی °02 سے °5 ڈگری سینٹی گریڈ رہیں گے۔اس کے علاوہ وسطی اور جنوبی پنجاب میں اسموگ کی شدت میں اضافہ ہوگا جبکہ شمال مشرقی پنجاب میں 15,16 کو دھند پڑنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت °21 سے °24 ڈگری سینٹی گریڈ جب کے کم سے کم درجہ حرارت °10 سے °15 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

Recent Posts

لاپتا افراد کمیشن نے کیسز کی تعداد کم دکھائی، ایچ آر سی پی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ہیومن رائٹس کمیشن اف پاکستان نے کہا ہے کہ جولائی 2023 میں قومی…

6 mins ago

ڈیڑھ سالہ بچی کے ہمراہ خودکشی کرنیوالی حاملہ خاتون کی دردناک کہانی سامنے آگئی، 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج

مظفر آباد(قدرت روزنامہ) 2روز قبل بشریٰ صغیر نامی حاملہ خاتون نے ڈیڑھ سالہ بچی کے…

17 mins ago

پی ٹی آئی نے شیر افضل کو پارٹی واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی…

22 mins ago

سکولوں میں 9 مئی کو یوم سیاہ منانے کا نوٹیفیکیشن جاری

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی کےتعلیمی اداروں میں 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پرمنانے کانوٹیفیکیشن جاری…

27 mins ago

مجھے انہوں نےپارٹی سے نکالا جنہیں ہم پارٹی میں لائے تھے: علی زیدی

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھے میرے دوستوں نے دستخط…

33 mins ago

پنجاب میں رواں سال بلدیاتی انتخابات ہونگے،( ن) لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاہدہ

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن ) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین پنجاب میں بلدیاتی…

42 mins ago