آذربائیجان اور آرمینیا میں کشیدگی دوبارہ بڑھ گئی۔۔ 7 آذری فوجی شہید، 10 زخمی ہونے کی اطلاعات
(قدرت روزنامہ)آذربائیجان اور آرمینیا میں کشیدگی دوبارہ بڑھ گئی۔
تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کی سرحد پر آرمینیا کے ایک اور حملے میں 7 آذری فوجی شہید، 10 زخمی ہونے کی اطلاعات سا منے آءی ہیں۔
یا درہے کہ امریکہ اور یورپ کو دونوں ممالک کی بڑھتی ہوئی کشیدگی پر سخت تشویش ہے۔
