کنزیٰ ہاشمی کی اسکردو میں سیرو تفریح
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی سیرو تفریح کے لیے اسکردو پہنچ گئی ہیں۔کنزیٰ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسکردو سے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ان تصاویر میں انہیں سکردو کےخوبصورت قدرتی نظاروں سے محظوظ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
کنزیٰ ہاشمی نے اپنی ایک اور انسٹا پوسٹ میں اسکردو سے اپنی ایک ویڈیو کلپ شیئر کی ہے، جس میں وہ جھیل کے کنارے بیٹھی نظر آرہی ہیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی یہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہیں۔