کریبین ملک ہیٹی کے صد ر کوگھر میں قتل کردیا گیا

ہیٹی (قدرت روزنامہ)غرب الہند کے ملک ہیٹی کے صدر جو وئنیل مویزکو ان کے گھر میں قتل کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر جووئنیل مویز کوکمانڈوز نے ان کے گھر میں فائر نگ کرکے قتل کیا جبکہ حملے کے دوران صدر کی اہلیہ بھی زخمی ہوئی ہیں۔

صدارتی دفتر کی جانب سے شیئر کئے گئے ایک پیغام میں بتایا گیا ہے کہ صدر پررات گئے 1بجے ان کے گھرمیں حملہ کیا گیا ، حملے کے دوران اہلیہ بھی گھر میں موجو د تھیں۔

دوسر ی جانب جو وئنیل مویز کے قتل کے بعد عبوری وزیراعظم کلاﺅڈ جوزف نے حکومتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

Recent Posts

نامزد گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل کی تقریب حلف برداری کل ہوگی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ناگزیر وجوہات…

3 mins ago

یویو ہنی سنگھ کا مہوش حیات کیلئے گانا، اداکارہ شرما گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی گلوکار و ریپر یو یو ہنی سنگھ نے دبئی کی ایک…

17 mins ago

سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سعودی عرب سے 50 افراد پر مشتمل اعلی سطح کا تجارتی وفد…

21 mins ago

صاحبہ نے لڑکیوں کو جلدی شادی کرنے کا مشورہ دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کا کہنا ہے کہ کسی پرنس چارمنگ…

21 mins ago

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تحصیل کھڈکوچہ گرو میں دو گاڑیوں میں خطرناک تصادم‘13افراد زخمی

مستونگ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تحصیل کھڈکوچہ گرو میں دو گاڑیوں میںخطرناک تصادم‘حادثہ…

31 mins ago

میئر لندن صادق خان کی ہیٹ ٹرک مکمل ہونے پرجمائما کا بیان بھی آگیا

لندن (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ،…

37 mins ago