کانفرنس میں کس کے خرچے پر گئی۔۔لڑائی کس سے اور کیوں ہوئی، زرتاج گل نے چپ توڑ دی
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گلاسکو کانفرنس میں زرتاج گل اورامین اسلم کے جھگڑے کی باز گشت ایک اورکمیٹی تک پہنچ گئی ۔قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی نے واقعے کی تحقیقات کافیصلہ کرلیا۔پاکستان سے جانے والے تمام افرادکے تفصیلات طلب کرلیں جبکہ وفاقی وزیرماحولیات زرتاج گل نے کہاکہ وزیراعظم کی ہدایت پر کانفرنس میں اپنے خرچے پرگئی۔
انہوں نے کہاکہ مجھے نہیں پتاکہ میڈیامیں کیارپورٹ ہواپی ایس سی سے ساری بات آئی ہے۔میں پی ایس سی میں نہیں گئی سیکرٹری صاحب کمپیٹنٹ فورم پرجاتے ہیں۔وہاں پرہمارے معز ز ایم این اے کی جانب سے کیابات کی گئی وہ تو وہ خود ہی جانتے ہیں۔زرتاج گل نے مزید کیاکہاتفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں۔