رواں ہفتے ڈالر بے لگا رہا، ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

کراچی(قدرت روزنامہ)ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ڈالر بے لگا رہا اور کاروباری ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 1 اعشاریہ 31 روپے مہنگا ہوا جبکہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 175 اعشاریہ 46 سے بڑھ کر 176 اعشاریہ 77 پر بند ہوا۔
انٹر بینک میں ڈالر کی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 176 روپت 77 پیسے پر بند ہوا اور اوپن مارکیٹ میں ہفتے بھر میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 179 سے بڑھ کر 179 اعشاریہ 50 پر بند ہوا ہے۔دوسری جانب ادارہ شماریات نے بھی ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں زیرو اعشاریہ 48 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

Recent Posts

آئی پی ایل 2024 ::پنجاب کنگزکی مشکلات میں اضافہ، اہم میچ میں چنئی سپرکنگز نے شکست دیدی

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)آئی پی ایل 2024 میں:پنجاب کنگزکی مشکلات میں اضافہ، اہم میچ میں چنئی…

22 mins ago

کیوبا نے چینی شہریوں کو بغیر ویزا ملک میں داخلے کی اجازت دے دی

ہوانہ(قدرت روزنامہ)کیوبا نے چینی شہریوں کیلئےویزا فری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا…

27 mins ago

سویلین بالادستی اورمزاحمت کاراستہ چھوڑ نے پر پارٹی سے علیٰحدگی اختیار کی، سابق گورنر سندھ محمد زبیر

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نےکہا ہےکہ مسلم لیگ( ن) کی طرف سے ووٹ…

34 mins ago

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…

6 hours ago

سرمایہ کاروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کاسعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…

6 hours ago

پیپلزپارٹی کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کا امکان، بلاول بھٹو کو کونسی وزارت ملے گی ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…

6 hours ago