خیبر پختونخوا حکومت کے2 وزرا مستعفی


پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا حکومت (kpk govt)کے2 وزرا مستعفی ہوگئے ،اسد قیصر نے بھی تصدیق کردی۔
مستعفی ہونے والے وزرا میں فیصل خان ترکئی اورعاقب اللہ خان شامل ہیں،اسد قیصر نے فیصل خان ترکئی اورعاقب اللہ خان کے استعفےسوشل میڈیا پر جاری کردیئے۔

WhatsApp
Get Alert