طیارے کو مسافروں کو دھکا لگانا پڑ گیا ، ویڈیو وائرل

کٹھمنڈو (قدرت روزنامہ) نیپال میں طیارہ کا ٹائرپنکچر ہوا تومسافروں کودھکا لگانا پڑا . نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے پرکھڑا ہوگیا .

طیارے کے مسافروں نے کپتان کی پریشانی دیکھی تونیچے اترکرطیارے کودھکا لگایا اوررن وے سے ہٹایا . مسافروں کے طیارے کودھکا لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی اور اب تک ہزاروں صارفین ویڈیو کودیکھ اورری ٹوئٹ چکے ہیں . . .

متعلقہ خبریں