خضدار(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے خضدار میں کوچ اورپک اپ کے تصادم میں تین افراد جاں بحق جبکہ چار شدید زخمی ہو گئے ہیں۔حادثہ خضدار کے علاقے وہیر مدرسہ الحرمین میں پیش آیا۔جہاںمخالف سمت سے آنے والی
کوچ او رپک اپ آپس میں ٹکرا گئیں۔ تین مسافر موقع پر دم توڑگئے جبکہ چار مزید لوگوں کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔ لاشوں اورزخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیاہے ۔ چار افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کی ریاست ایری زونا میں 1864 سے عائد اسقاط حمل پر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ کے عوام کو سندھ روڈ ٹرانسپورٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹیڈ (پی ٹی سی ایل) کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما سینیٹ میں پارلیمانی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) خیبرپختونخوا کے ترجمان عبدالجلیل نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب پولیس نے تونسہ کے قریب جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں…