کراچی (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بھی مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 557 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 7ہزار 253 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر اضافے سے 1788 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔دوسری جانب ڈالر کی قیمت آج گزشتہ روز کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 177.98 روپے پر بند ہوا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شاہراہ دستور پر سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے نے خود…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ضلع جنوبی اور میرپورخاص کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس…
لاہور (قدرت روزنامہ)قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میوزیکل ٹی وی شو کے دوران معروف گلوکار ابھیجیت اور نیہا…
کراچی (قدرت روزنامہ) سینئر سپورٹس رپورٹر و تجزیہ کار عبدالماجدبھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ…