وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں پودا لگا صوبے میں شجر کاری مہم 2026 کا باقاعدہ آغاز کر دیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں پودا لگا صوبے میں شجر کاری مہم 2026 کا باقاعدہ آغاز کر دیا موسم بہار کی آمد کی مناسبت صوبے بھر پودے لگائے جائیں گے اس موقع پر صوبائی وزراء اراکین اسمبلی اور سکریٹری جنگلات عمران گچگی بھی موجود تھے۔
