نورا فتیحی کی گاڑی کو حادثہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی معروف ڈانسر، ماڈل اور پرفارمر نورا فتیحی کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا . نورا فتیحی کی گاڑی کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب ان کے ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر ایک آٹو رکشے سے ٹکراگئی .

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت نورا فتیحی گاڑی میں موجود نہیں تھیں . واضح رہے کہ نورا فتیحی ان دنوں اپنے گانے ’ڈانس میری رانی‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں . . .

متعلقہ خبریں