گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے استعفیٰ دے دیا

 


کوئٹہ(قدرت نیوز) گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی نے  اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دیا ہے، تاہم ابھی تک ان کے مستعفی کی ہونے وجوہات سامنے نہیں آسکیں ہیں۔

یادرہے کہ وفاقی حکومت نے 3 اکتوبر 2018 میں بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس امان اللہ یاسین زئی کو صوبائی گورنر کے عہدے کے لیے نامزد کیا تھا۔ ان کی نامزدگی کا اعلان سابقہ دورِ حکومت میں گورنر رہنے والے محمد خان اچکزئی کے مستعفیٰ ہونے کے بعد کیا گیا تھا، جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے قیام کے بعد گورنر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

Recent Posts

فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے

لاہور(قدرت روزنامہ)فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے، ان کا کہنا ہے…

9 mins ago

ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے

لاہور(قدرت روزنامہ)ہیڈ کوچ اظہر محمود نے چوتھے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم کی شکست…

16 mins ago

راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا،سابق کپتان کا کہنا…

22 mins ago

کراچی: لانڈھی خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت، شوروم مالک کا بیان ریکارڈ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لانڈھی میں غیر ملکی باشندوں پر حملے میں استعمال…

31 mins ago

تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا کیمرا…

42 mins ago

اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل

لاس اینجلس(قدرت روزنامہ)امریکا میں ایک عجیب و غریب گاڑی نے سڑک پر موجود لوگوں اور…

47 mins ago