ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ کردیا

نیویارک(قدرت روزنامہ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے ایرانی قیادت سے اپیل کی کہ ان خواتین کو رہا کیا جائے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر یہ اقدام کیا گیا تو وہ اسے نہایت مثبت پیش رفت سمجھیں گے اور اس سے جاری مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا ہو سکتا ہے۔

WhatsApp
Get Alert