مزید بارشیں یا موسم خشک رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کےمطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گا۔تا ہم شام /رات میں ملک کے جنوبی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ۔ جبکہ خطۂ پوٹھوہارمیں بعض مقامات پر صبح کے اوقات میں کہر پڑنے کا امکان۔پنجاب، خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات /صبح کے اوقات میں شدید دھند چھائی رہے گی۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ تاہم زیریں سندھ، بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور مری میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش: سندھ: کراچی (مسرور بیس 27، فیصل بیس 26، گلشن حدید 22، نارتھ ناظم آباد 18، یونیورسٹی روڈ 17، ایم او ایس، نارتھ کراچی 14، جناح ٹرمینل، اورنگی ٹاؤن، سرجانی، کیماڑی، ڈی ایچ اے 13، سعدی ٹاؤن 12، جامعۃ الرشید 11، ایئرپورٹ، لانڈھی 05)، حیدرآباد (ایئرپورٹ 05، سٹی 02)، ٹھٹھہ، بدین 04، مٹھی 04، چھور 02، ٹنڈو جام 01، بلوچستان: سبی 14، لسبیلہ 13، اورماڑہ 03، گوادر 01 ، پنجاب: مری 07، خیبر پختونخوا: بالاکوٹ 01، پٹن 04، کالام میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔اس دوران مری04 اور کالام میں 01 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی ۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 14،کالام منفی 13، گوپس منفی 08،اسکردو، کوئٹہ، قلات منفی 06، استور، مالم جبہ، راولاکوٹ منفی05 ،گلگت،پاراچنار، شوپیاں منفی 04،ہنزہ، دیر، بگروٹ، پلوامہ، بارہ مولہ منفی 03،دروش، کاکول، مری منفی 02، گڑھی دوپٹہ، بالاکوٹ، چترال اور میر کھانی میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Recent Posts

پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں کئی روز سے صورتحال کشیدہ ‘ صوبائی اور وفاقی حکومت مکمل خاموش

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں کئی روز سے صورتحال کشیدہ ‘ صوبائی…

3 mins ago

کیچ کے علاقے زامران میں سیکورٹی اہلکاروں پر مسلح افراد کی فائرنگ

زامران(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں سیکورٹی فورسز کے پیدل اہلکاروں پر…

13 mins ago

عمران خان کے ساتھ زیادتی کا سلسلہ بند نہ ہوا تو اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اگر صوبے میں…

30 mins ago

’کٹ بھی اچھی، گانا بھی اچھا، لیکن ٹیم کا کیا کریں؟‘، ورلڈکپ کے لیے کٹ رونمائی پر شائقین کے دلچسپ تبصرے

لاہور (قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی…

37 mins ago

ایکس (ٹوئٹر) کو پورن سائٹ کہنے پر جان اچکزئی پر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سابق صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کو پورن سائٹ…

47 mins ago

’9 مئی والوں کی امریکی سفیر سے حلال ملاقاتیں‘، پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات پر صارفین کے تبصرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب…

57 mins ago