مدینہ: حرمین ٹرین سٹیشن پر روبوٹ کا مختلف زبانوں میں عازمین کا خیرمقدم

مدینہ منورہ(قدرت روزنامہ)مدینہ منورہ کے حرمین ٹرین سٹیشن پر روبوٹ عربی، انگریزی اور فرانسیسی زبانوں میں عازمین حج کو دعائیہ انداز میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ روبوٹ عازمین کو آڈیو اور ویڈیو میں رہنمائی اور ضروری معلومات بھی فراہم کرتے ہیں

WhatsApp
Get Alert