خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار، 5افراد جاں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ کو ایم 8 باریجہ مقام پر حادثہ پیش آیا جس کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں پانچ 18 افراد زخمی بھی ہوئے۔

ریسکیو عملے نے جاں بحق افراد اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا، شناخت کا عمل جاری ہے۔

WhatsApp
Get Alert