قتل کی واردات : پاکستان کے 2 مشہور ٹک ٹاکرز گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ) پولیس نے قتل کی واردات میں ملوث دو کم عمر ٹک ٹاکرز کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزمان کی عمریں 14 سے 15 سال کے درمیان ہیں جن میں ایک سعید احمد او دوسرا فاضل علی شامل ہے، ملزم فاضل نے تھرل کیلئے گھر کے باہر کھڑے شہری کو گولی ماری جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ گرفتار ملزمان نے گزشتہ 23 دسمبر کو غازی چوک جعفر طیار میں شہری قمر رضا پر فائرنگ بھی کی جو دوران علاج دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے تکنیکی بنیاد پر کارروائیاں کی گئیں اور انہیں سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بھی شناخت کیا گیا ہے۔ پولیس کا بتانا ہےکہ ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی جب کہ ملزمان نے دورانِ تفتیش مزید دو ساتھیوں سے متعلق بھی معلومات فراہم کیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Recent Posts

امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر چڑھائی کا بیان انتہائی غیر ذمے دارانہ ہے ،فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ) رہنماپیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی…

41 mins ago

علی امین گنڈاپور کا شہریار آفریدی کے بیان پر جواب سے گریز

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے شہریار آفریدی کے بیان پر…

45 mins ago

سمگلنگ کی کوشش ناکام ،کسٹمز حکام نے 7 کنٹینرز سے قیمتی اشیاءبرآمد کرلیں

لاہور (قدرت روزنامہ )کسٹمز پنجاب نے لاہور میں سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے…

48 mins ago

وسیم اکرم نے بھارتیوں کی جانب سے ہردیک پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے ہردیک پانڈیا کے ساتھ سلوک کو…

52 mins ago

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے پلیئر بن…

55 mins ago

انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ انصاف اس…

3 hours ago