علی امین گنڈاپور کا شہریار آفریدی کے بیان پر جواب سے گریز

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے شہریار آفریدی کے بیان پر ردِعمل دینے سے گریز کیا ہے۔

علی امین گنڈاپور نےکہا کہ شہریار آفریدی نے بیان دیا، ان کا کوئی رابطہ ہوگا، اس بارے میں وہی جواب دے سکتے ہیں۔شریف فیملی اور زرداری فیملی کو ہمیشہ اپنی ذاتی معیشت کی فکر ہے، لوٹ مار اس کا ثبوت ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے یہ بھی کہا کہ حال ہی میں پی ڈی ایم ون کی صورت میں جو تباہی ہوئی، سب کے سامنے ہے، اب پی ڈی ایم ٹو مینڈیٹ کے بغیر مسلط کردی گئی ہے۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی سے ریلیکس ہو گئے: مشعال یوسف زئی

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی مشیر برائے سماجی بہبود مشعال یوسف زئی کا…

16 mins ago

اننیا پانڈے سے بریک اپ کے بعد آدیتیا رائے کپور کی نئی گرل فرینڈ منظر عام پر آگئیں

  ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکار آدیتیا رائے کپور اور اداکارہ اننیا پانڈے کے…

20 mins ago

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔ سولر پینل ڈیلرز…

25 mins ago

‏مولانا فضل الرحمٰن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دور نہیں، فواد چوہدری

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏مولانا فضل الرحمٰن اور…

34 mins ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا۔…

40 mins ago

حکومت آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت…

44 mins ago