بلو چستا ن پہلے ہی نیشنل میڈ یا سے مسنگ ہے ، صحا فیو ں کو نیو ز چینلز سے بر طر ف کر نا بر د ا شت نہیں ، فر ح عظیم شا ہ ، ر حمت صا لح بلو چ
نیو ز چینلز میں بر طر فیو ں ا و ربیو ر و بند ش پر بلو چستا ن ا سمبلی میں ا حتجا ج

کو ئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستا ن ا سمبلی ا جلا س میں پو ا ئنٹ آ ف آ ر ڈ ر پر ر کن اسمبلی فر ح عظیم شا ہ ا و ر ر حمت صا لح بلو چ نے بلو چستا ن کے صحا فیو ں کے سا تھ نا ر و ا سلو ک کی مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ بلو چستا ن سے نیو ز چینلز کے ملا ز مین کو بر طر ف کیا جا ر ہا ہے
ا یک کا ل پر چینلز کے بیو ر و بند کر کے ملا ز مین کو ز بر د ستی نکا لا جا ر ہا ہے ، ا نہو نے کہا کہ کو ئٹہ کے ا یک صحا فی کو ہا ر ٹ ا ٹیک بھی ہو ا ، جبکہ بلو چستا ن پہلے ہی نیشنل میڈ یا سے مسنگ ہے، س د لیے صحا فیو ں کے سا تھ ز یا د تی نا قا بل بر د ا شت ہے
