اُ حد پہا ڑ جنت کے پہا ڑ و ں میں سے ایک پہا ڑ ہے ، حد یث کا مفہو م

اُ حد پہا ڑ جنت کے پہا ڑ و ں میں سے ایک پہا ڑ ہے ، حد یث کا مفہو م
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “اُحُدٌ جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ”
ترجمہ:
“اُحد ایک پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں، اور یہ جنت کے پہاڑوں میں سے ایک پہاڑ ہے۔”
یہ حدیث صحیح البخاری اور صحیح مسلم میں موجود ہے۔
مدینہ منورہ میں واقع جبل اُحد اسلامی تاریخ میں غیرمعمولی اہمیت رکھتا ہے، کیونکہ اسی کے دامن میں غزوۂ اُحد پیش آیا تھا اور متعدد صحابۂ کرامؓ نے یہاں شہادت پائی۔
