آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے

تہران (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے؛ تہران آمد پر ایرانی وزیرِ داخلہ سکندر مومنی، اعلیٰ سول و فوجی حکام اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ان کا استقبال کیا۔

WhatsApp
Get Alert