انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 176 روپے 92 پیسے ہے۔انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 41 پیسے اضافے سے 177 روپے 15 پیسے بھی ہوا لیکن کاروبار بندش پر اضافہ 18 پیسے باقی رہا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 179 روپے برقرار ہے۔