بابر اعظم کی خاتون کیساتھ تصاویر وائرل، صارفین تشویش میں مبتلا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک نامعلوم خاتون کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین تشویش میں مبتلا ہوگئے۔سوشل میڈیا پر کپتان بابر اعظم کی دو تصاویر وائرل ہورہی ہیں جن میں اُن کے ساتھ ایک خاتون موجود ہیں۔

ایک تصویر میں خاتون کپتان بابر اعظم کے ساتھ کھڑی ہوئی ہیں جبکہ اگلی تصویر میں خاتون کو بابر اعظم کے کوٹ کا بٹن لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔یہ تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سوالیہ اور حیران کُن تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔


رحمان نامی صارف نے کہا کہ ’یہ تصاویر دیکھ کر پاکستانی لڑکیوں کے دل ٹوٹ گئے۔‘

ایک صارف نے کہا کہ ’اب عوام بابر اعظم اور اس خاتون کے پیچھے پڑ جائیں گے۔‘

جہاں کچھ صارفین نے بابر اعظم کا مذاق بنایا تو وہیں زیادہ تر صارفین نے تصاویر کے پیچھے کی اصلی کہانی بیان کی۔ایک صارف نے بتایا کہ ’یہ خاتون دبئی کی میک اپ آرٹسٹ ہیں، یہ شادی شدہ ہیں اور ان کے بچے بھی ہیں۔‘

صارفین نے بتایا کہ ’یہ بابر اعظم کے ساتھ کام کرچکی ہیں اور یہ تصاویر بھی اُسی دوران لی گئی تھیں جوکہ خاتون نے اپنے انسٹاگرام پر بھی 6 ہفتے قبل شیئر کی تھیں۔‘

Recent Posts

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

11 mins ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

18 mins ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

21 mins ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

35 mins ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

47 mins ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

2 hours ago