پنجاب میں اومی کرون کیسز میں اضافہ

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب میں اومی کرون کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، صوبے میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کیسز کی تعداد 295 ہوگئی ہے۔پنجاب کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں مزید 17 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ اومی کرون کے 16 کیسز لاہور اور 1 ساہیوال سے رپورٹ ہوا، لاہور میں اومی کرون کیسز کی تعداد 286 ہو گئی ہے۔
دوسری جانب وفاقی وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ رہی۔وفاقی وزارتِ صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں گزشتہ روز 5 ہزار 168 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے، جن کے نتیجے میں مزید 780 کورونا کیسز سامنے آئے۔

Recent Posts

پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے: ایم ڈی آئی ایم ایف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹا لینا جارجیوا…

1 min ago

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ڈپٹی…

7 mins ago

ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کے بعد ملنے والی طلائی جیبی گھڑی 40 کروڑ روپے میں نیلام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)1912 میں ڈوبنے والے بحری جہاز ٹائی ٹینک پر سوار اس عہد…

11 mins ago

بلاضرورت وافر مقدار میں درآمد شدہ گندم حالیہ بحران کی وجہ بنی

لاہور(قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے درآمدگندم مقررہ ضرورت سے زائد منگوانےکا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع…

20 mins ago

قتل کے مقدمے کا ڈراپ سین، سگا باپ ہی بیٹے کا قاتل نکلا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیرپور تھانہ سوارہ کی حدود میں نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین…

30 mins ago

سینئر سیاستدان افضل حسین تارڑ انتقال کرگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ…

35 mins ago