عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے شوٹ کی تصاویر شئیر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مختلف رنگ کے لباس پہنی ہوئی ہیں جو کہ ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہے ہیں۔

وائرل تصاویر پر ان کے مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر دو تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کے ہمراہ ان کی بیٹی حورین تیمور بھی موجود تھی۔

اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔اس سے قبل عائزہ خان کے نئے اور الگ انداز کو دیکھ کر مداحوں نے حیرانگی کا اظہار کیا تھا۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔ان تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان کے نئے انداز کو دیکھ کر مداح کافی حیران تھے اور ساتھ ہی اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا تھا۔

اسکے علاوہ اداکارہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ہونے والے برائیڈل شوٹس کے باعث کافی مشہور ہیں۔واضح رہے کہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں جبکہ ان کا شمار بہترین اداکاراؤں سمیت خوبصورت خواتین میں بھی کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت…

2 hours ago

چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چئیرمین پی اے سی کے انتخاب کے معاملے میں شیر افضل مروت کے…

2 hours ago

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے نے ایف بی آر کو پانچ لاکھ سے زائد…

2 hours ago

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے…

2 hours ago

سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد

لاہور (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کر…

2 hours ago

ڈیرہ غازی خان میں خالہ نے پیٹرول چھڑک کر 3 بچوں کو آگ لگادی

ڈیرہ غازی خان (قدرت روزنامہ)ڈیرہ غازی خان کے علاقے چورہٹہ میں خالہ نے پیٹرول چھڑک…

3 hours ago