آزادکشمیر انتخابات، الیکشن کمیشن نے ایل اے 16 کے چار پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ روک لیا

باغ (قدرت روزنامہ) آزاد کشمیر الیکشن میں ایک امید وار نے جیت کا جشن منا لیا لیکن بعد میں الیکشن کمیشن نے حلقہ شرقی باغ ایل اے 16 کا رزلٹ روک لیا ہے اور اس پر آج حتمی فیصلہ متوقع ہے تاہم دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن بقیہ چار پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق 163پولنگ سٹیشنز کے نتائج میں سردار میر اکبر خان نے 22503 ووٹ لیے جبکہ سردار قمرالزمان خان 22307 نے ووٹ لیے، 4 پولنگ سٹیشن اور سرکاری ملازمین کی گنتی ابھی باقی ہے، بقیہ 4 پولنگ سٹیشن پر کل ووٹرز کی تعداد 2380 ہے، آج اس پر حتمی فیصلہ متوقع ہے ۔

Recent Posts

عالمی یومِ صحافت پر خضدار میں دھماکا، صدر پریس کلب صدیق مینگل جاں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے دھماکے میں پریس کلب کے صدر…

3 mins ago

فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیض آباد دھرنا کیس میں وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کے…

15 mins ago

سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی فرمانروا سلمان بن…

23 mins ago

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی…

34 mins ago

حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں برس حج کے لیے عازمین کی روانگی کا آپریشن 9 مئی…

41 mins ago

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلیے روانہ

اسلام آباد / کراچی(قدرت روزنامہ) تاریخی واقعے میں چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن…

1 hour ago