وزیراعلیٰ مریم نواز کا ضلع پنجگور میں دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے کامیاب کارروائی پر اظہار تشکر

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کی سرکوبی کے لیے کامیاب کارروائی پر اظہار تشکر کیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے 5 دہشت گرد ہلاک کرنے پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
