وزیر داخلہ بلوچستان کا مسماۃ اسماء کے مبینہ اغوا اور تشدد کا نوٹس، 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو قمبرانی روڈ کی رہائشی مسماۃ اسماء ولد امان اللہ کی مبینہ اغواہ اور تشدد کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان نے 24گھنٹے میں حکام سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ:واقعے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری اور انکوائری کی جائے، وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:خاتون پر مبینہ تشدد اور دیگر تمام پہلوؤں کی تحقیقات کی جائے، وزیرداخلہ کی ہدایت

WhatsApp
Get Alert