بلوچستان کا اصل مسئلہ اس طرح کے نفرت انگیز بیانیے کی وجہ سے ہے: فرح عظیم شاہ کا صادق عمرانی کی تقریر پر رد عمل

صوبائی وزیر اپنے غیر ذمہ دارانہ بیان پر فوری طور پر معافی مانگیں: فرح عظیم شاہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)فرح عظیم شاہ نے بلوچستان اسمبلی میں صادق عمرانی کی تقریر کیخلاف قرار داد پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ قرارداد صرف چند لوگوں کی نہیں بلکہ پورے بلوچستان کے باعزت لوگوں کی طرف سے پیش کی گئی ہے۔
انہوں نے زور دیا کہ بلوچستان کا مسئلہ ہی اس طرح کے نفرت انگیز بیانیے کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے، اس لیے صوبائی وزیر کو اپنے اس بیان پر معافی مانگنی چاہیے۔

WhatsApp
Get Alert