مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود رہا، واپس اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے سینئر رہنما کے تھانہ سیکرٹریٹ میں پولیس افسران سے مذاکرات کے بعد اسجد محمود کی رہائی ممکن ہوئی۔
اسجد محمود نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ میں واپس آگیا ہوں ہوں،کارکن پرامن رہیں۔
دوسری جانب اسلام آباد پولیس نےکہا ہےکہ مولانا اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، مولانا اسجد محمود کو گرفتار نہیں کیا گیا، مولانا اسجد محمود کے معاملے میں کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

WhatsApp
Get Alert