نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

لندن(قدرت روزنامہ)معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے تصدیق کی ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی صحت بالکل ٹھیک ہے ۔ گزشتہ روز نواز شریف سے ملاقات کے بعد کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے کہا کہ نواز شریف کہ صحت بالکل پرفیکٹ ہے ، انہوں نے گزشتہ روز کھانے میں پلاؤ، اروی گوشت اور کھیر کھائی۔

سہیل وڑائچ نے بتا یا کہ ویسے دیکھنے میں نواز شریف پہلے سے زیادہ کمزور ہو گئے ہیں ۔واضح رہے کہ نوازشریف2019میں علاج کے لیے لندن گئے تھے ۔ ان کی لندن سے اکثر مختلف ریستورانوں میں کھانا کھانے اور چہل قدمی کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں جس کے باعث حکومتی حلقے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں ۔دوسری جانب حکومت نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کے لیے معروف ڈاکٹروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کی کمیٹی بھی تشکیل دے رکھی ہے۔

Recent Posts

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

1 hour ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

1 hour ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

2 hours ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

2 hours ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

2 hours ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

3 hours ago