40ہے سال پرانے دستانے ابھی تک پہن رہی ہیں۔۔ ملکہ الزبتھ کبھی اپنے دستانے کیوں نہیں اتارتیں؟ اس کے پیچھے کیا راز ہے

برطانیہ(قدرت روزنامہ)ہر تصویر میں ملکہ برطانیہ ہاتھ میں دستانے ضرور پہنے ہوتی ہیں۔ آخر اس کی کیا وجہ ہے؟ چلیے آج آپ پر یہ راز بھی کھول دیتے ہیں۔ دراصل ملکہ برطانیہ کے دستانے پہننے کے پیچھے دو راز ہیں۔ اسٹائل کی وجہ سے شاہی خاندان کے کچھ رواج شاہی اسٹائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ملکہ کبھی بھی ہاتھ سے گلواز نہیں اتارتیں اس کی وجہ یہ ہے کہ شاہی خاندان کی خواتین اپنا لباس اسٹائلش اور مکمل رکھنے کی وجہ سے گلوز پہنتی ہیں۔

جراثیم سے بچاؤ ملکہ کو چونکہ دن بھر میں سینکڑوں لوگوں سے ہاتھ ملانا پڑتا ہے اس لئے وہ احتیاطاً بھی دستانے پہنتی ہیں تاکہ لوگون کے ہاتھوں پر موجود مختلف جراثیموں سے بچ سکیں۔ 40 سال پرانے دستانے ملکہ کے پاس ہر سال تقریباً 3 درجن دستانے بن کے آتے ہیں جن کا وہ بہت خیال رکھتی ہیں اور انھیں پھینکتی نہیں۔ ملکہ کے کچھ دستانے 40 سال سے ان کے پاس موجود ہیں ور وہ انھیں ابھی تک استعمال بھی کرتی ہیں۔

Recent Posts

کراچی: 140 گرام سونے کی ڈکیتی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی پولیس نے صدر کے علاقے صرافہ بازار میں سونے کے کارخانے…

1 min ago

بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیق

ٹورونٹو(قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق کے مطابق بچپن اور نوجوانی میں ہائپرٹینشن کا ہونا ممکنہ طور…

12 mins ago

امریکی ایئرپورٹ پر مسافر کی پتلون سے سانپ برآمد

میامی(قدرت روزنامہ)امریکی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی افسران نے ہوائی جہاز میں جانے والے مسافر کی پتلون…

15 mins ago

جُھنڈ میں آزادانہ اڑنے والی روبوٹک مکھیاں

برلن(قدرت روزنامہ)سائنس دانوں نے ایک ایسی بڑی بائیونک مکھی بنائی ہے جو جُھنڈ کے ساتھ…

25 mins ago

مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرل

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو تقریب کے دوران…

35 mins ago

انگلینڈ کے کتنے شہروں کے میئر مسلمان ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ریکلیم پارٹی کے لیڈر لارنس (لوزا) فاکس نے سوشل میڈیا…

52 mins ago