جمادی الاول کا چاند نظر آگیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان میں جمادی الاول 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے جمادی الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جمادی الاول کل 13 اکتوبر بروز منگل کو ہوگی۔

جمادی الاول کا چاند نظر آگیا

WhatsApp
Get Alert