سندھ میں گیس تیزی سےکم ہورہی ہے، حماداظہر

(قدرت روزنامہ)حماداظہر کا کہنا ہےکہ قدرتی گیس ہرسال 9 فیصد کم ہورہی ہے۔ 

وفاقی وزیر توانائی حماداظہر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ صنعتوں کی کوشش ہےحکم امتناع جاری رہےتاکہ سیزن نکل جائے،سندھ ہائیکورٹ سےاسٹےآرڈختم کرنےکی استدعاکریں گے۔

حماداظہر نے کہاکہ سندھ گیس میں ایکسپورٹ سےامپورٹ کی طرف جانےوالاہے، پورے پاکستان میں سندھ میں گیس تیزی سےکم ہورہی ہے،کراچی کا99فیصدسسٹم گیس پرچلتاہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ ایل این جی قدرتی گیس کےمقابلےمیں 10 فیصد مہنگی ہے،صنعتوں کی گیس بندش پرانڈسٹریزنےاسٹےآرڈرلےلیا، گھریلوصارفین کی ضرورت پوری کرنےکیلئےانڈسٹریزکی گیس بندکی۔

حکومت گرمی میں بجلی اور سردیوں میں گیس نہیں دیتی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گزشتہ روز کہا کہ حکومت گرمی میں بجلی اور سردیوں میں گیس نہیں دیتی۔

 مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ منی بجٹ منظور ہوتے ہی بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا ، حکومت نے ہر چیز میں عوام کا استحصال کیا ،ملک میں مہنگائی بھی سنگین ہوتی جارہی ہے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

3 hours ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

3 hours ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

4 hours ago

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

4 hours ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

4 hours ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

4 hours ago