بلوچستان میں پوپی کی کاشت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت منشیات کے خاتمے اور روک تھام سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
کوئٹہ: اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات، اے این ایف کے اعلیٰ افسران اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت
کوئٹہ: بلوچستان میں پوپی کی کاشت تلف اور منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کی جائے ، وزیر داخلہ کی ہدایت
کوئٹہ: پوپی کی کاشت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ: پوپی کی کاشت میں ملوث عناصر کی زمین بھی قبضے میں لی جائے گی، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: بلوچستان میں پوپی کی کاشت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: منشیات کی کاشت اور کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے، وزیر داخلہ کی ہدایت
کوئٹہ: منشیات کے خاتمے کے لیے متعلقہ ادارے مؤثر اور مربوط حکمت عملی کے تحت اقدامات کریں، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: پوپی کی کاشت تلف کرنے کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جائے، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: منشیات کے خلاف کارروائیوں میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: بلوچستان کے مستقبل کو تباہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: منشیات کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات صوبے کے وسیع تر مفاد میں ناگزیر ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: منشیات کے خلاف جنگ میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، میر ضیاء اللہ لانگو

WhatsApp
Get Alert