بجلی کمپنی میں نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی ( کمیسکو ) کی جانب سے مختلف آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے۔

وہ تمام امیدوار جنہوں نے مشتہر شدہ آسامیوں کے لیے پہلے نیشنل جاب پورٹل (NIP) کے ذریعے درخواست جمع نہیں کروائی ، وہ بھی اس انٹرویو میں شرکت کے اہل ہیں اور انہیں بھی بر اور است واک ان انٹرویو میں شرکت کرسکتے ہیں۔

انٹرویو میں شرکت کے لیے نیشنل جاب پورٹل کے ذریعے پیشگی درخواست دینا لازمی نہیں ہے اور صرف وہی امیدوار انٹرویو میں شرکت کے اہل ہوں گے جن کے پاس بلوچستان کا لوکل ڈومیسائل سرٹیفیکٹ موجود ہو۔ لبذا تمام امیدوار انٹرویو کیلئے مندرجہ ذیل مقام پر رپورٹ کریں۔

انٹر ویو کا شیڈول اور اوقات
تاریخ : 20 نومبر 2026، اوقات: صبح 09:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک انٹر ویو کا معتام است
بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سائنسز (بیوٹمز )، بلیلی روڈ کوئٹہ

عمومی ہدایات
ور کار دستاویزات: انٹرویو میں شرکت کرنے والے تمام امیدوار اپنے ہمراہ درج ذیل ا واک ان انٹرویو میں شرکت کے لیے کوئی ٹی اے / ڈی اے
دستاویزات لازمی لائیں:
(TA/DA) ادا نہیں کیا جائے گا۔
اصل دستاویزات: امیدوار اپنے تمام اصل تعلیمی اسناد / ڈگریاں، 3 کمیسکو کسی بھی مرحلے پر بغیر کوئی وجہ بتائے بھرتی کے عمل کو قومی شناختی کارڈ (CNIC)، لوکل / ڈومیسائل سر میلکیٹ اور تجربہ منسوخ یا ملتوی کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ کے حامل سر ٹینک تصدیق کے لیے ہمراہ لائیں۔
امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ متعلقہ آسامیوں کے لیے تصدیق شده نقول: تمام متعلقہ دستاویزات بشمول قومی شناختی مقررہ اہلیت کے معیار کو پورا کرنے کی یقین دہائی کریں اور تمام کارڈ، لوکل و ڈومیسائل، تعلیمی اسناد اور تجربہ سر نیللینس (اگر قابل مطلوبہ دستاویزات اپنے ہمر اولا ئیں۔ اطلاق ہوں) کی تصدیق شد و قو نو کا بیوں کا ایک (01) مکمل سیٹ بھی درکار ہوگا۔

تصاویر: پاسپورٹ سائز کی دو (02) حالیہ تصاویر
علاوہ ازیں وہ اضلاع جہاں واک ان انٹرویو نہیں ہوئے ہیں، ان کا اعلان بھی جلد کر دیا جائے گا۔

WhatsApp
Get Alert