ژوب کے علاقے میں سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2معصوم بچے جاں بحق


ژوب (قدرت روزنامہ) ژوب کے علاقے میں سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2معصوم بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس اسٹیشن شیرانی اورشاکر ہوٹل کے عقب میں واقع پہاڑی علاقے میں نامعلوم افراد کی جانب سے سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کیلئے نصب کیاگیا دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2بچے جاں بحق ہوگئے جن کی عمریں 13اور14سال بتائی جاتی ہیں اورانکا تعلق مانی خواہ کے خانہ بدوش گھرانے سے ہے

WhatsApp
Get Alert