اقراء عزیز مان جائیں تو یاسر حسین دوسری شادی کس سے کریں گے؟ اداکار کا ایساموقف کہ ہرشادی شدہ مرد مسکرائے بناء نہ رہ پائے

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار یاسر حسین کو بالآخر دوسری شادی بارے اپنا موقف واضح کرنا پڑگیا اور دعویٰ کیا کہ بیوی سے اجازت نہیں ملے گی ، اگر مل گئی تو ابھی اقراء کے علاوہ کوئی مناسب خاتون نہیں ملی ۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)


اداکار یاسر حسین مشہور شو ’وائس آور مین“ میں مہمان بنے جہاں ایک سوال کیا گیا کہ اگر اقراء حسین انہیں شادی کی اجازت دیدے تو وہ ان خواتین کے نام بتائیں جن سے شادی کرنا چاہیں گے؟ جواب میں یاسر نے براہ راست جواب دینے سے گریز کیا اور موقف اپنایا کہ ”اقراء انھیں کبھی دوسری شادی کی اجازت نہیں دے گی، اگر وہ اجازت دے بھی دیتی ہے تو اسے آج تک ایک ہی شادی کے لیے موزوں خاتون ملی اور اسی کیساتھ شادی کرلی “۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)


یادرہے کہ اقراء عزیز اور یاسرحسین ایک بچے کے والدین ہیں جس کا نام کبیر حسین ہے۔