اداکارہ سجل علی نے احد سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (قدرت روزنامہ)اداکارہ سجل علی نے اپنے اور احد رضا میر کی علیحدگی کی تردید ایک سوشل میڈیا صارف کے سوال کے جواب میں کر دی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر تی رہتی ہیں ، حال ہی میں ایک سوشل میڈیاصارف حور سید نے ایک کمنٹ میں لکھا کہ ”کبھی دور نہ ہو آپ دونوں،ہم سب کی یہی دعا ہے،ڈرامے میں بھی اور اصل میں بھی“۔

View this post on Instagram

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly)


اس کمنٹ کے جواب میں اداکارہ نے لکھاکہ ”ہم کبھی جدا نہیں ہوں گے ان شااللہ“۔

17 2 300x124

یاد رہے کہ اداکارہ صبور علی اور علی انصاری کی شادی میں احد رضا میر کی غیر موجودگی نے سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کے درمیان سجل علی سے علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی تھیں۔