پیٹرول کے بعد بجلی کا جھٹکا، بجلی 6 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی صارفین کے لئے ایک اور بری خبر بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی گئی جبکہ نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 28 فروری کو سماعت کرے گا۔
سی پی پی اے کے مطابق جنوری میں ہائیڈل سے 5.83 فیصد اور کوئلے سے 33.15 فیصد بجلی پیدا کی گئی جبکہ ڈیزل سے 6.73 فیصد اور فرنس آئل سے 14.07 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔
درخواست میں بتایا گیا کہ مقامی گیس سے 14.37 فیصد اور ایل این جی سے 7.12 فیصد بجلی پیدا کی گئی، اسی طرح جوہری ایندھن سے 14.37 فیصد بجلی پیدا کی گئی، ہوا سے 2.22 فیصد اور بگاس سے 1.22 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔

Recent Posts

کراچی میں اُدھار نہ دینے پر 60 سالہ دُکان دار قتل

کراچی(قدرت روزنامہ) کراچی میں پولیس نے 60 سالہ دکان دار کے قتل کا معما حل…

4 mins ago

امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی

واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی حکومت کے ماتحت ایک ادارے نے اپنی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا…

14 mins ago

آج سے بارشوں، تیز ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہونے اور 30 اپریل تک جاری رہنے کا امکان، پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوانے الرٹ جاری کردیا

پشاور (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں ،…

23 mins ago

لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں ہونے والی انسانی حقوق کی کانفرنس میں فلسطین کے حامی نوجوانوں…

29 mins ago

PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کی صف اول کی انرجی کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)…

48 mins ago

’’اگر میرا انسٹاگرام ہیک ہو گیا تو بہت سارے مردوں کی شادیاں ٹوٹ جائیں گی ‘‘

لاہور (قدرت روزنامہ ) اداکارہ و میزبان متھیرا نے اعتراف کیا کہ انہیں انسٹاگرام پر…

1 hour ago