کہیں آپ بھی وزن کم کرنے میں یہ غلطیاں تو نہیں کررہے؟ چند چیزوں سے بچیں کیونکہ یہ آپ کا وزن کم نہیں ہونے دیتیں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جب ہم سونے کے لیے بستر پر لیٹتے ہیں تو اکثر اوقات ذہن میں آنے والے خیالات ہمیں سونے نہیں دیتے ہیں- ہم چاہیں بھی تو ہم ان سے چھٹکارا حاصل نہیں کرپاتے یہاں تک ہم آرام کے وقت میں بھی بےچین ہوجاتے ہیں- بستر پر ذہن میں آنے والا یہ خیالات جب ہماری نیند کو بری طرح خراب کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی نہ کسی انداز میں یہ ہماری صحت پر بھی منفی اثرات مرتب کرتے ہیں-
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسا کونسا طریقہ اختیار کریں کہ ہم سونے سے قبل آنے والے پورے دن سے متعلق ان خیالات کو سے نجات حاصل کرلیں اور ایک پرسکون نیند حاصل کر کے دوسرے دن صبح چاک و چوبند بیدار ہوسکیں-اس اہم ترین سوال کا جواب ہمیں ملتا ہے ڈاکٹر معافیہ ملک کی اس ویڈیو سے جس میں وہ ہماری نیند اور ان خیالات سے متعلق رہنمائی کر رہی ہیں؟