کن کن شہروں میں ہلکی بارش اور کہاں کہاں برفباری کا امکان ہے؟ ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔ تا ہم بالائی خیبر پختونخوا،شمال مشرقی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہا۔تاہم کشمیر، خیبرپختونخوااور پنجاب میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری ہوئی۔

سب سےزیادہ بارش(ملی میٹر):کشمیر:راولاکوٹ30،گڑھی دوپٹہ15،مظفرآباد(سٹی08،ائیرپورٹ05)،کوٹلی01،خیبرپختونخوا:پٹن12،دیر(زیریں07،بالائی06)،بالاکوٹ،مالم جبہ،کالام06،سیدوشریف، کاکول03،میرکھانی02، بنوں،چراٹ،چترال،دروش 01،پنجاب:جوہر آباد 10، چکوال 08، اٹک05،راولپنڈی (چکلالہ02، شمس آباد 01)، سرگودھا، نور پور تھل 02، اسلام آباد (بوکرہ، گولڑہ، سید پور 01)اور مری میں 01ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی ۔برف باری (انچ): مالم جبہ اور کالام میں 3.0انچ برفباری ہوئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی07، مالم جبہ منفی 04، گوپس،کالام، اسکردو،استور،ہنزہ منفی 03،پلوامہ،بارہ مولہ منفی02، بگروٹ اور شوپیاں میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Recent Posts

سرگودھا میں توہین قرآن پر توڑ پھوڑ اور تشدد، 40 خواتین سمیت تقریباً 500 ملزمان نامزد

ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، گھر اور کارخانے کو جلانے کے الزام میں 28 افراد گرفتار…

5 mins ago

’طلعت حسین ایک انسٹی ٹیوٹ تھے‘، انتقال پر ملک کے سینئیر اداکاروں کا اظہار افسوس

'وہ بڑے آدمی تھے جنہیں مدتوں تک یاد رکھا جائے گا' اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

26 mins ago

قدرتی وسائل سے ہونے والے معاشی فوائد کی بلوچستان کے عوام کو منتقلی جاری

امن قائم کرنے میں پاک فوج اور ایف سی نے بہت قربانیاں دیں، قبائلی عمائدین…

42 mins ago

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر بھی تبادلہ خیال راولپنڈی(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

56 mins ago

‏ گزشتہ ایک برس سے مجھ پر سیاسی دباؤ ڈالا جا رہا ہے، ملک ریاض حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض حسین نے کہا ہے کہ اللہ…

1 hour ago

امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سفارتی محاذ پر پاکستان کی مثبت پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ امیر کویت…

1 hour ago