ناخن کٹوا دیے تو عام آدمی بن جاؤں گا ۔۔ اپنے قد سے لمبے ناخن رکھنے والا یہ آدمی ہر کام ایک ہی ہاتھ سے کیوں کرنے پر مجبور ہے

(قدرت روزنامہ)لڑکیاں ہی صرف بڑے ناخن رکھنا پسند نہیں کرتی ہیں بلکہ آدمی بھی ہاتھوں
کے ناخن بڑھانا پسند کرتے ہیں۔بالکل ایسا ہی ایک آدمی ہے جس کے ہاتھ ہاتھ کے ناخن 358 عشاریہ 1 انچ لمبے ہیں اور اس نے 66 سال اپنے ہاتھوں کے ناخن کٹوائے نہیں ہیں اس شخص کا نام شری دھر چلال ہے اور یہ بھارت کا رہائشی ہے۔اس نے یہ ناخن اس وقت بڑھانے کا سوچا جب اسکول میں ایک استاد نے سزا دی کہ اس نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اس کا ناخن توڑ دیا ہے اور تم لوگوں کو کیا پتا کہ ناخن کتنی احتیاط سے بڑھائے جاتے ہیں۔بس تو پھر کیا تھا میں نے بھی ناخن بڑھانے کا ارادہ کر لیا مگر اس وجہ سے نا تو میں اپنے دوستوں سے صحیح سے مل سکتا تھا اور نا ہی کھانا کھا سکتا تھا۔حتیٰ کہ میں برش کرنا، شیو کرنا، بالوں میں کنگھی کرنایہ سب کچھ اب اپنے ایک ہاتھ سے ہی کرتا تھا اور میرے اس شوق نے مجھے بہت زیادہ تنگ بھی کیا کیونکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ ناخن بڑے اور موٹے ہوتے گئے جس کی وجہ سے میرا ہاتھ بھی موڑ گیا کیونکہ ناخنوں کا وزن زیادہ تھا۔مزید یہ کہ جب اس وجہ سے میرا ہاتھ ہی ٹھیک نہیں تھا تو کوئی مجھے نوکری بھی کیسے دیتا آخر اس لیے میں نے بہت جگہوں پر دھکے کھائے صرف اسی جگہ میں نے دھکے نہیں کھائیے بلکہ بے شمار لڑکیوں نے بھی مجھ سے شادی کرنے کو منع کر دیا تھا۔لیکن پھر اوپر والے کرنا ایسا ہو اکہ شادی بھی ہو گئی ارو زندگی گزارنے کیلئے ایک اچھی نوکری بھی مل گئی۔مگر اب میں بوڑھا ہو گیا ہوں تو اتنا وزن اٹھا پانا ممکن نہیں اس وجہ سے میں نے امریکی ریاست نیو یارک آ کر اپنے ناخن کٹوا ئے ہیں، دوبارہ کبھی بڑے نہیں کروں گا یہی نہیں آج تو بہت اچھا اور ہلکا ہلکا محسوس کر رہا ہوں۔

Recent Posts

9 مئی کیس، عدالت میں پیش نہ ہونے پر 14 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پُرتشدد مظاہروں سے…

2 mins ago

بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیر اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارت پر کڑی تنقید کرتے…

8 mins ago

کے الیکٹرک کا 7 سال کیلئے 3.84 روپے فی یونٹ بیس ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کچھ دن پہلے منظور کیے جانے والے 392 ارب روپے کے سرمایہ…

14 mins ago

حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا

ریاض (قدرت روزنامہ) حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے…

18 mins ago

مولانا صاحب کو نہ دولہے کی جگہ ملی، نہ ہی باراتیوں میں اہم مقام ملا تو تکلیف تو ہو گی، مرتضی سولنگی نے طنز کے نشتر چلادیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے طنز کرتے ہوئے کہا…

21 mins ago

مولانا صاحب کو نہ دولہے کی جگہ ملی، نہ ہی باراتیوں میں اہم مقام ملا تو تکلیف تو ہو گی، مرتضی سولنگی نے طنز کے نشتر چلادیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ مولانا…

24 mins ago